Home / World / نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

رواں برس کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔ ان میں ایک عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی کارکن نادیہ مراد باسی اور دوسرے کانگو کے ڈاکٹر ڈینس موکویجے ہیں

ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی سرگرم کارکن نادیہ مراد باسی اور افریقی ملک کانگو میں جنسی استحصال کی شکار خواتین کا علاج کرنے والے معالج ڈاکٹر ڈینس مُوکویجے کو مشترکہ طور پر دیا ہے۔ دونوں شخصیات امن پرائز کے لیے پہلے سے فیورٹ قرار دی گئی تھیں۔

 

About Daily City Press

Check Also

d8347f5a-ac15-4b11-832a-1b452b03e9c1

پاکستانی نژاد وسیم بٹ نے ایک بار پھر ہائڈل برگ سٹی کے انتخاب میں میدان مار لیا

پاکستانی نژاد وسیم بٹ نے ایک بار پھر ہائڈل برگ سٹی کے انتخاب میں میدان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *