تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ پچھلے امتحانات کی بنیاد پر طالب علم کو ا?ئندہ کلاسز میں پروموٹ کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ تعلیمی بورڈز کے امتحانات نہیں ہوں گے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ تمام کالجز، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گے۔
Tags Education تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
Check Also
ملک بھر میں لاک ڈاون میں نرمی ، تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جا نے کا امکان ہے۔
ملک بھر میں لاک ڈاون میں نرمی ، تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جا …