Breaking News
Home / Overseas Pakistanis / مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم وستم اور خواتین کی عصمت دری قابل مذمت ہے،نورین اکرم ڈائریکٹر یو این یورپ

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم وستم اور خواتین کی عصمت دری قابل مذمت ہے،نورین اکرم ڈائریکٹر یو این یورپ

advo

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم وستم اور خواتین کی عصمت دری قابل مذمت ہے،نورین اکرم ڈائریکٹر یو این یورپ

منور علی شاہد ( جرمنی) انسانی حقوق کی معروف کارکن، ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور اقوم امتحدہ کے پروگرام یورپ کی ڈائریکٹر نورین اکرم ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین کرفیو اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی پامالیاں انتہائی تشویشناک ہیں ،ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کا حق جلد سے جلد ملنا چاہیے، نورین اکرم ایڈوکیٹ نے مزید کہا عالمی ادارے بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے کشمیری خواتین کی عصمت دریوں اور بچوں پر ظلم و ستم کا فوری نوٹس لیں ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نورین اکرم ایڈوکیٹ کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ یورپ میں اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کے ساتھ انسانی حقوق اور نوجوانوں کے لئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہیں

About Daily City Press

Check Also

11e2a571-d26a-4055-bed5-151588e50b28

عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وسیم بٹ کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقاتیں

عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وسیم بٹ کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *