Breaking News
Home / City News / ایس پی او کی جانب سے لاہور میں سینٹری ورکر میں دو ہزار ماسک تقسیم کئے گئے

ایس پی او کی جانب سے لاہور میں سینٹری ورکر میں دو ہزار ماسک تقسیم کئے گئے

spo1

ایس پی او کی جانب سے لاہور میں سینٹری ورکر میں دو ہزار ماسک تقسیم کئے گئے
لاہور ،ایس پی او کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں سینٹری ورکر میں 2000 ماسک تقسیم کئے گئے ماسک یوحنا آباد ،شالیمار ٹاون، اس موقع پر ایس پی کے ریجنل ہیڈشاہنواز خان اور میاں ندیم سی ای او(ایس ڈی آئی) نے بتایا کہ ایس پی او کے تعاون سے سینٹری ورکر میں کیش گرانٹ جبکہ300 بائی جین کٹ کے علاوہ ہنڈ واشنگ سٹیشن لگائے جائیں گے اور خصوصی طور پر پناہ گاہوں میں ہینڈ واشنگ کی سہولت مہیا کی جائے گی ایس پی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے حکموتی زعما اور عمائدین شہر نے خراج تحسین پیش کیا ہے

About dcp-admin

Check Also

farooq ishraq Logo

فاروق اشراق ”راہیں“ کے عنوان سے اپنا ہفتہ وار پروگرام کریں

فاروق اشراق ”راہیں“ کے عنوان سے اپنا ہفتہ وار پروگرام کریں فاروق اشراق سماجی ارتقا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *