Home / City News / بچوں کی عمر کاتعین پورئے ملک میں ایک ہی کیا جائے، فوکل پرسن ثنا خواجہ، سی آر ایم
with-caprtion-crm

بچوں کی عمر کاتعین پورئے ملک میں ایک ہی کیا جائے، فوکل پرسن ثنا خواجہ، سی آر ایم

بچوں کی عمر کاتعین پورئے ملک میں ایک ہی کیا جائے، فوکل پرسن ثنا خواجہ، سی آر ایم

ان کی تعلم اور صحت کا خیال رکھنا انہیں بہتر اور دوست ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے شرکاءکا اظہار خیال
لاہور (پ ر(بچوں کے حقوق کے تحفظ ان کی بہتری کے لئے کام کرنے والے نیٹ ورک چائلڈ رائٹ مومنٹ(سی آر ایم) پنجاب نے اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ مشاہدات ، شفارشات، پر مبنی پانچویں رپورٹ کے مندرجات اور پاکستان میں بچوں کے حقوق کی صورت حال ، پالیسی اورقانون سازی کے حوالے سے سینئر صحافیوں اینکرز اور کالم نگاروں کے ساتھ ایک نششت کا اہتمام کیا جس میں سی آر ایم کی فوکل img_6532پرسن ثنا خواجہ ، ماہر قانون احمر مجید اور نبیلہ بھٹی نے اقوام متحدہ کی کیمٹی (UNCRC)کی شفارشات کے حوالے سے میڈیا پرسن کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بچے کسی بھی ملک اثاثہ ہوتے ہیں ان کی دیکھ بھال اور crm6نگہداہشت کرنا ان کی تعلم اور صحت کا خیال رکھنا انہیں بہتر اور دوست ماحول فراہم کرنا نہ صرف حکومت کی ذمہ داری ہے بلکہ افراد معاشرہ کو بھی بچوں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہے۔ان کی مناسب نشو نما اور جسمانی صحت کے لئے مناسب غذا کی فراہمی صاف پانی کی فراہمی یقنی بنائی جانی چاہے ۔پاکستان نے UNCRC چارٹر پر دستخط کئے ہوئے ہیں تا کہ بچوں کے حقوق کو یقینی بنایا جا سکے اس سیشن میں تجاویز پیسش کرتے ہوئے کہا گیا کہ بچے کی عمر کا تعین ملک بھر میں ایک ہی ہونا چاہیے،بچوں کے تحفظ کے لئے جامع قانون سازی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ہر طرح کے تشدد سے محفوظ img_6537بنانے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو ہدائت جاری کرنی چاہیے تا کہ بچے آزادنہ ماحول میں بہتر تعلیم و تربیت کے ساتھ نشو نما پا سکیں ۔سیشن میں سینئر صحافیوں اینکرز اور ساوتھ ایشن کالمسٹ کونسل (ساک) کے رکن کالم نگاروں نے بھی اظہار خیال کیا اور اس شیشن کو سرہتے ہوئے کہا کہ اس سے عوام الناس تک آگاہی پہنچانے کے لئے کافی مواد حاصل ہو ا ہے۔

About Daily City Press

Check Also

lpc1

وفاقی حکومت صحافیوں کی سیفٹی اینڈ ٹریننگ کیلئے قانون سازی کر رہی ہے,مریم اورنگزیب کی پریس کلب آمد

وفاقی حکومت صحافیوں کی سیفٹی اینڈ ٹریننگ کیلئے قانون سازی کر رہی ہے جبکہ آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *