Home / City News / پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی
img-20160921-wa0013

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی
لاہور۔پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی اس لحاظ سے خوش قسمت ترین جماعت ہے کہ اسے ہمیشہ مخلص کارکن دستیاب رہے ہیں ۔ ورنہ مفادت کے گھوڑئے پر سوار طالع آزماوں کے نذدیک وفا اور محبت کی باتیں کیا معنی رکھتی ہیں ۔لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے واحد امیدوار جس نے اپنے ہی بل بوتے پر الیکشن لڑا (ہار جیت زیر بحث نہیں) اور دنیا بھر کو ایک مثبت پیغام دیا کہ پی پی پی بے یار و مد گار نہیں ،بیرسٹر img-20160921-wa0003

img-20160921-wa0017عامر حسین پاکستان پیپلز پارٹی کا ایسا اثاثہ ہیں جس پر بلاول بھٹو زداری کو نہ صرف ناز ہے بلکہ اعتماد بھی کرتے ہیں جس کی ایک مثال ان کی 28 ویں سالگرہ کی تقریبات جسے منانے کے لئے انہوں نے لاہور کے دارالشقت(یتیم خانہ) کو منتخب کرتے ہوئے بیرسٹر عامر حسین کو اس پیغام کے ساتھ ”کہ ان کی سالگرہ ان کے ساتھ منائی جائے جن میں قدر مشرک والدین میں سے کسی ایک کا نہ ہونا ہے۔ بیرسٹر عامر حسین نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب دارالشفقت میں ایک سو img-20160921-wa0020چالیس بچوں کے ساتھ کیک کاٹ اور کھانا کھا کر منائی ۔ بچوں کے لئے بہترین کھانا جس میں مٹن ،مٹن بریانی چکن کولڈ ڈرنکس اور آئس کریم بھی فراہم کی گئی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ قابل دید تھی۔ بعد میں بچوں کو img-20160921-wa0019تحائف بھی دئیے گئے محترمہ ثمینہ گھرکی اور طارق خٹک بھی اس تقریب میں ان کے ساتھ تھے جبکہ کارکنوں کی بھی ایک کثیر تعداد موجود تھی، بعد ازاں عبدالقادر شاہین اور شوکت بسرا بھی بچوں کے کے لئے تحائف لے کر آئے اور بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزرا۔ پاکستان پیپزل پارٹی کی مرکزی قیادت کو بیرسٹر عامر حسین جیسے ساتھیوں کو قدر کرتے ہوئے ان کے شایان شان عہدہ دینا چاہیے تا کہ ان کی صلاحیتوں کی آزمائش بھی ہو سکے اور پارٹی کو بھی نئی زندگی مل سکے۔

About Daily City Press

Check Also

dpo

ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیر اعلیٰ، سابق آئی جی پنجاب اور احسن جمیل گجر کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی ہدائت

ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیر اعلیٰ، سابق آئی جی پنجاب اور احسن جمیل گجر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *