سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونو ںبرادر ممالک کے مابین تزویراتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا، سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے خزانے میں 3 ارب ڈالر کی خطیر رقم رکھنے اور مو¿خر ادائیگی پر تیل کی فراہمی سے پاکستان کو مضبوط …
Read More »وزیراعظم عمران خان قطر کے 2روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان قطر کے 2روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے دوحہ ۔ ،وزیراعظم عمران خان قطر کے 2روزہ سرکاری دورہ پر پیر کو دوحہ پہنچ گئے۔ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد الموریخی نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم امیر …
Read More »وزیراعظم عمران خان امریکا کے نیے پارٹنر قرار ، امریکی سینیٹر
وزیراعظم عمران خان امریکا کے نیے پارٹنر قرار ، امریکی سینیٹر لاہور ،(ویب ڈیسک )سینیئر امریکی سینیٹر لِنڈسی گراہم نے پاکستانی دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ لِنڈسی گراہم امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اور سینیئر سیاستدان ہیں۔ اتوار بیس جنوری کو امریکی سینیٹ کے …
Read More »’ٹرمپ کے ساتھ اختلاف ,امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنا استعفٰی پیش کر دیا
امریکی صدر کو اپنا ہم خیال وزیر دفاع رکھنے کا حق حاصل ہے‘ ان الفاظ کے ساتھ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنا استعفٰی صدر ٹرمپ کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر صدر ٹرمپ کے ساتھ اپنے اختلاف رائے پر زور دیا ہے۔امریکی وزیر دفاع …
Read More »نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام
رواں برس کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔ ان میں ایک عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی کارکن نادیہ مراد باسی اور دوسرے کانگو کے ڈاکٹر ڈینس موکویجے ہیں ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس …
Read More »چین امریکہ کے سیاسی نظام میں مداخلت کی کوششیں کر رہا ہے,امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے دعویٰ کیا کہ انہیں ایک امریکی انٹیلی جنس کے ایک اہم ذمہ دار نے بتایا ہے کہ چین کی کوششوں کے مقابلے میں روس کی جانب سے کی جانے والی ایسی کوششیں تنکے کے برابر ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد ان کے نائب مائیک …
Read More »پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں بہتری افغانستان کے حالات میں بہتری پر منحصر ہے,شاہ محمود قریشی
امریکی دارالحکومت میں قائم ایک تھنک ٹینک یونائٹڈ سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ فار پیس میں منعقد ہوئے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں بہتری افغانستان کے حالات میں بہتری پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے …
Read More »امریکہ اور پاکستان تعلقات جنوبی ایشیا میں استحکام کا باعث
دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ اور خطے میں اپنے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مستقبل میں بھی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ اور پاکستان نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کا حصہ بن کر افغانستان کے تنازع کے سیاسی حل …
Read More »کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام ہمبرگ میں کامیاب کمیونٹی کارنیوال کا انعقاد
کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام ہمبرگ میںکامیاب کمیونٹی کارنیوال کا انعقاد نمائندہ جرمنی ۔ جرمنی کے شہر ہمبرگ میں کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایک کامیاب کمیونٹی کارنیوال منعقد کیا گیا جس کا بنیادی مقصد کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم کی طرف اقوام عالم کی توجہ …
Read More »پاکستان کا اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر نظر ثانی کیلئے چینی حکومت سےرابطہ
پاکستان چین اقتصادی راہداری کے لگ بھگ 60 ارب ڈالر کے منصوبوں کا مرکزی محور 8 ارب 20 کروڑ ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے کراچی کو پشاور سے ملانے والی ریلوے لائینوں کے منصوبے پر پاکستان کی نئی حکومت اس کی لاگت اور مالیاتی شرائط حوالے سے پریشانی کا …
Read More »